ان لینڈ ریونیو کی خواتین افسران کے تقر ر و تبادلوں کے احکامات

جمعہ 16 فروری 2018 22:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو کی خواتین افسران کے تقر ر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق فائزہ صدف، نائمہ شمائل ،سیدہ لبنیٰ اور علشبہ آصف کو آر ٹی اوٹو اسسٹنٹ کمشنر جبکہ ثمن گلزار کو ریجنل ٹیکس آفس IIمیں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں