دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 16 فروری 2018 14:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد16400 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، کابل میں نونوشہرہ کے مقام پر آمد13400 کیوسک اور اخراج13400کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد3300 کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 5700 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا ۔

بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد51900کیوسک اور اخراج 48400کیوسک،چشمہ میں آمد53100کیوسک اوراخراج 49000کیوسک، تونسہ میں آمد41900کیوسک اور اخراج36500کیوسک، پنجند میں آمد1700کیوسک اور اخراجصفر کیوسک،گدو بیراج میں آمد31600کیوسک اور اخراج 27500کیوسک، سکھر میں آمد24400کیوسک اور اخراج 4200، کوٹری بیراج میں آمد3000کیوسک اور اخراج صفر رہا ۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1420.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.699 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1084.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.378 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.081 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں