40ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی

جمعہ 16 فروری 2018 14:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ کے تین جبکہ تیسرے انعام میںپانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں