برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی

جمعہ 16 فروری 2018 14:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ روز برائلر گوشت 222روپے سے کم ہو کر 219روپے فی کلو پرفروخت ہوا ۔ گزشتہ روز فارمی انڈوں کی قیمت 97روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں