سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 15 فروری 2018 22:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 فروری2018ء)متروکہ وقف املاک بورڈ کے نئے سیکرٹری محمد طارق نے چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے احکامات کے سابق سیکرٹری میاں عبدالقدیر اپنی مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انکی جگہ پر بورڈ میں پہلے سے تعینات ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز محمد طارق کو سیکرٹری بورڈ تعینات کر دیا گیا ہے وہ اسکے ساتھ شعبہ شرائنز کے امور بھی نمٹائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں