نوازشریف اسلام آبا د سے واپس لاہور پہنچ گئے

جمعرات 15 فروری 2018 21:26

نوازشریف اسلام آبا د سے واپس لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف اسلام آبادسے واپس لاہور پہنچ گئے ۔ نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے تھے جہاں وہ نیب عدالت میں پیش ہوئے ۔

(جاری ہے)

بعدا زاں نوازشریف نے پنجاب ہائوس میں پارٹی رہنمائوں سے بھی ملاقات کی ۔لاہور آمد کے بعد نوازشریف انتہائی سخت سکیورٹی میں اپنی رہائش جاتی امراء پہنچے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں