گورنر پنجاب ، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ ،سردا ر آصف احمد علی ودیگر کی عاصمہ جہانگیر کے گھر آمد اہل خانہ سے اظہار تعزیت

جمعرات 15 فروری 2018 20:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) معروف قانون کے دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال کے پر ان کی رہائشگاہ پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا گزشتہ روز بھی تانتا بندھا رہا۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ، سردا ر آصف احمد علی ، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ میر نورخان اورآرچ بشپ سیبسچن فرانسییس سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے عاصمہ جہانگیر کی رہائشگاہ پر جا کر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں