پنجاب پولیس میں 6 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

جمعرات 15 فروری 2018 20:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) پنجاب پولیس میں 6افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق علی جاوید انور اے آئی جی شکایات پنجاب ، محمد راشد ایس پی ٹیکنیکل ٹیلی کمیونیکشن پنجاب ، طاہر بشیر ایس ڈی پی او سٹی راولپنڈی ، محمد جاوید انور ڈی ایس پی آر پی او آفس فیصل آباد تعینات ، سید مختار کی خدمات کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد اور محمود ہارون کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کے سپرد کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں