گورنر پنجاب کی سہیل ضیاء بٹ کی رہائش گاہ آمد، صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد دی

جمعرات 15 فروری 2018 19:21

گورنر پنجاب کی سہیل ضیاء بٹ کی رہائش گاہ آمد، صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد دی
لاہور۔15 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ جمعرات کے روز معروف سیاستدان سہیل ضیاء بٹ کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی صاحبزادی کی شادی پر ان کو مبارکباد دی - گورنر پنجاب نے نئے شادی شدہ جوڑے کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی زندگی کے اس نئے سفر میں قدم قدم پر انہیں کامیابی نصیب فرمائی-

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں