سابق پروفیسر مہدی حسن کو دل کا دورہ پڑنے پر نجی ہسپتال داخل کرا دیا گیا

جمعرات 15 فروری 2018 19:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر مہدی حسن کو دل کا دورہ پڑنے پر نجی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ مہدی حسن کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں