لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے انوائرنمنٹ سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعرات 15 فروری 2018 18:38

لاہور۔15 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے سیدہ ام کلثوم نقوی کو انوائرنمنٹ سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی، انہوں نے اپنا مقالہ پروفیسر ڈاکٹر عارفہ طاہر شعبہ انوائرنمنٹ سائنس کی نگرانی میں مکمل کیا ہے ، کنٹرولر امتحانات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے سکالر اور ان کی سپر وائزر کومبارکباد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں