وزیر داخلہ سی پیک کے موضوع پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے

جمعرات 15 فروری 2018 18:17

وزیر داخلہ سی پیک کے موضوع پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے ۔ تقریب کل ( ہفتہ) صبح دس بجے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں