�) لیگ کی رہنما نزت صادق کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیلیٹ ٹربیونل میں درخواست دائر

جمعرات 15 فروری 2018 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) مسلم لگ (ن) لیگ کی رہنما نزت صادق کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیلیٹ ٹربیونل میں درخواست دائر کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ نزت صادق نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے ،اپلیٹ ٹربیونل نضرت صادق کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں