چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے انوارالحسن کو لاہور کا انسپکشن جج مقرر کر دیا

جمعرات 15 فروری 2018 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ یاور علی نے لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج انوارالحسن کو لاہور کا انسپکشن جج مقرر کر دیا ہے بتایا گیا ہے کہ رجسٹررار لاہور ہائیکورٹ نے اس حوالے سے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد سینئر جسٹس انوار الحسن کی بطور انسپکشن جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں