ٹڈیپ نے چین میں منعقدہ ڈینٹل میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں

جمعرات 15 فروری 2018 14:25

ٹڈیپ نے چین میں منعقدہ ڈینٹل میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے اپریل میں چین میں منعقدہ ڈینٹل شو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ 25تا28اپریل تک منعقد ہونے والے ڈینٹل شو میں سرجیکل اور ڈینٹل انسٹرومنٹس کے سٹالز لگائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں