پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا

جمعرات 15 فروری 2018 14:25

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل ( جمعہ) صبح نو بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں