اداکارہ پائل خان کل سے پہلی مرتبہ صادق آباد میں پرفار م کریںگی

جمعرات 15 فروری 2018 13:44

اداکارہ پائل خان کل سے پہلی مرتبہ صادق آباد میں پرفار م کریںگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) اداکارہ پائل خان پہلی مرتبہ صادق آباد میں ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ میں پرفار م کریںگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ پائل خان صاد ق آباد میں کل (جمعہ ) سے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ویلکم پائل ‘‘میں پرفارم کریں گی ۔ صادق آباد میں 7روزہ ڈرامے کا سپیل مکمل کرنے کے بعد واپس لاہور آجائیں گی ۔ یادر ہے کہ اس سے قبل پائل خان پنجا ب کے دیگر شہروں میں بھی پرفارم کرچکی ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں