شازیہ خشک اور شہزاد رائے پرسوں کراچی میں ہونیوالی میوزیکل نائٹ میں پرفارم کرینگے

جمعرات 15 فروری 2018 13:44

شازیہ خشک اور شہزاد رائے پرسوں کراچی میں ہونیوالی میوزیکل نائٹ میں پرفارم کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) گلوکار ہ شازیہ خشک اور شہزاد رائے پرسوں ( ہفتہ )کراچی میں ہونے والی میوزیکل نائٹ میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ شازیہ خشک اور شہزادرائے طویل عرصے کے بعد اکٹھے 17فروری بروز ہفتہ کو کراچی میں منعقدہ ہونے والی میوزیکل نائٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔ رنگا رنگ میوزیکل نائٹ میں دیگر گلوکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں