عمران خان 22 فروری کو لاہور آئیں گے

بدھ 14 فروری 2018 22:00

عمران خان 22 فروری کو لاہور آئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2018ء) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان 22 فروری کو لاہور آئیں گے۔ عمران خان ایوان اقبال میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں شریک ہوں گے اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی معاملات کا بھی جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں