ہیلتھ کیئر کمیشن نے 19ہسپتالوں کے 21آپریشن تھیٹرز کو جراثیم زدہ ہونے پر آپریشن روکنے کے احکامات

بدھ 14 فروری 2018 21:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2018ء)ہیلتھ کیئر کمیشن نے لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں19ہسپتالوں کے 21آپریشن تھیٹرز کو جراثیم زدہ ہونے پر آپریشن روکنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب کے مختلف اضلاع میں 36ہسپتالوں کو چیک کیا گیا جن میں سے 19میں سے 21ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹرز کو جراثیم زدہ قرار دیتے ہوئے انہیںآپریشن سے روک کر اقدامات کی ہدایت کی گئی۔ اس موقع پر 35ہسپتالوں کو کم سے کم طبی معیار بر قرار نہ رکھنے اور تسلی بخش اقدامات نہ کرنے پر شو کاز نوٹس بھی جاری کر دیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں