وزیراعلیٰ کا لاہور میں پروفیسر کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم، سی سی پی او سے رپورٹ طلب

بدھ 14 فروری 2018 19:43

وزیراعلیٰ کا لاہور میں پروفیسر کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم، سی سی پی او سے رپورٹ طلب
لاہور۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کلمہ چوک کے قریب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے پروفیسر کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے مقتول پروفیسر کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں