لارڈ میئر لاہور نے بلیو پاسپورٹ کے حصول کیلئے ڈی جی پاسپورٹ کو خط لکھ دیا

میرے اور اہلیہ کے بلیو پاسپورٹ کیلئے ریجنل پاسپورٹ آفس کو ہدایات جاری کی جائیں ‘ متن

بدھ 14 فروری 2018 19:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2018ء) لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے بلیو پاسپورٹ کے حصول کیلئے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ کو خط لکھ دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لارڈ میئر مبشر جاوید کی طرف سے خط میں اپنے اور اہلیہ کے بلیو پاسپورٹ کے لئے ریجنل پاسپورٹ آفس کو ہدایات جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں