بہت جلد خود بھی انڈسٹری کے لئے اعلی معیار کی فلم بنائوں گی‘ اداکارہ وماڈل ماہم مرزا

بدھ 14 فروری 2018 13:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 فروری2018ء) اداکارہ وماڈل ماہم مرزانے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور اعلی معیار ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کو بچا یاجاسکتا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ماہم مرزا نے کہا کہ اب لاکھوں روپے سے فلمیں بنانے کا دور گزر چکا اب کروڑوں اور اربوں لگانا ہوں گے میں ہمیشہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے حالات کو قریب سے دیکھتی رہتی ہوں بہت جلد خود بھی انڈسٹری کے لئے اعلی معیار کی فلم بنائوں گی۔میں ان دنوں ڈرامہ سیریل چاہت میرے دل کیمیں اہم کردار ادا کررہی ہوں ۔اس ڈرامے میں میرے ساتھ سٹیج کے معروف اداکار عمران خان کام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں