تحریک لبیک یارسول اللہ کے دھرنے میں جیب تراش کارکنوں کے ہتھے چڑھ گیا ، دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے

منگل 13 فروری 2018 19:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) تحریک لبیک یارسول اللہ ؐکے فیروز پور روڈ پر سینٹرل جیل کے باہر دھرنے میں جیب تراش کارکنوں کے ہتھے چڑھ گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ دھرنے میں ایک جیب تراش جیب کی صفائی کرتے ہوئے کارکنوںکے ہتھے چڑھ گیا ۔ کارکنوںنے جیب تراش کی خوب دھلائی کے بعد اس سے نقدی اورموبائل برآمد کر کے پولیس کے حوالے کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں