ریلوے اسٹیشن لاہور پر ماڈل اسٹیم انجن کی عرصہ دراز کے بعد صفائی ستھرائی

منگل 13 فروری 2018 18:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد سفیان سرفراز ڈوگر کی خصوصی ہدائت پر ڈویژنل مکینیکل انجینئر عاطف اشفاق نے لاہور ریلوے سٹیشن کے باہر رکھے ہوے ریلوے کے ماڈل انجن عوام کے لئے قابل دید بنایا۔

(جاری ہے)

یہ انجن پاکستان ریلوے کا تاریخی اضاثہ ہیں۔ ڈی ایس ریلوے نے احکامات دئیے ہیں کہ ریل کے اس تاریخی ورثے کو محفوظ رکھنے کے لئے باقاعدہ طور پر صفائی کروائی گئی ہے۔ اور ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن نے ڈویژنل الیکٹریکل انجینئر سید محمد اکبر شاہ کو ہدایت دی ہے کہ انجن کے ارد گرد خصوصی ایل ای ڈی لائٹس کے ذریعے چراغاں کا بہترین انتظامات کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں