وزیر اعلیٰ پنجاب کا سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 13 فروری 2018 18:55

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں