ہسپتالوں کے فضلے سے پلاسٹک دانہ تیار کرنے والی تین فیکٹریوں کو سیل کر دیا گیا

منگل 13 فروری 2018 17:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء)محکمہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم کی بند روڈ کے علاقے میں کارروائی کر کے ہسپتالوں کے فضلے سے پلاسٹک دانہ تیار کرنے والی تین فیکٹریوں کو سربمہر کر دیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے بند روڈ کے علاقہ شفیق آباد میںہسپتالوں کی استعمال شدہ سرنجوں ،ڈرپز اور یورن بیگز سمیت دیگر فضلے سے پلاسٹک دانہ کی تیار ی کی اطلاع پرکارروائی عمل میں لاتے ہوئے تینوں فیکٹریوں کو سیل کرتے ہوئے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں