تحریک انصاف کا نہال ہاشمی کی نااہلیت کے باعث خالی نشست پر سینٹ کا ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

منگل 13 فروری 2018 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نااہل سینیٹر نہال ہاشمی کی نااہلیت کے باعث خالی ہونے والی نشست پر سینٹ کا ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے بتایاگیا ہے کہ پی ٹی آئی نے سینٹ کی مذکورہ خالی نشست پر اپنی خاتون رہنماء ڈاکٹر زرقا کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے جو سینٹ کے اس ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں