کامن ویلتھ گیمز کیلئے 5رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان

منگل 13 فروری 2018 16:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) کامن ویلتھ گیمز کے لئے 5رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ جن میں محمد نوح دستگیر ، ابو سفیان ، طلحہ طالب ، عثمان امجد اور عبداللہ غفور شامل ہیں ۔کامن ویلتھ گیمز 4سے 15اپریل تک آسٹریلیا میں ہوں گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں