صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 13 فروری 2018 16:43

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا15 سے 16 روپے فی کلو، پیاز28سے 30 روپے ، ٹماٹر30سے 32 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ135 سی140 روپے ، ادرک چائنہ135 سے 140 روپے ، پالک 12 سے 13 ، بینگن43 سے 45 روپے ، بھنڈی توری106 سے 110 روپے ،کریلہ87 سی90روپے، گھیا کدو63سی65 روپے ،مٹر19 سے 20 روپے ، اروی 30 سے 32 روپے ،شملہ مرچ63 سے 65 روپے ، پھول گوبھی15 سی16 روپے ، بند گوبھی19 سے 20 روپے، شلجم14 سے 15 روپے ،مولی09سے 10 رو پے اورلیموں چائنہ50 سے 52 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں