لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں
تازہ ترین : 1

لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں

لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر146 اور برائلر گوشت 220 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن97 روپے میںفروخت ہوئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 16:43:00

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :