شہر میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی

منگل 13 فروری 2018 14:51

شہر میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی ۔ شہر میں گزشتہ روز بھی برائلر گوشت 220روپے کلو پر فروخت ہوا جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت دو روپے اضافے سے فی درجن 95روپے سے بڑھ کر 97روپے ہو گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں