منظور احمد وٹو سے برٹش ہائی کمیشن پاکستان کے پولیٹیکل قونصلر ولیم مڈلیٹن کی ملاقات

دونوں ممالک کے تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال

پیر 12 فروری 2018 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو سے برٹش ہائی کمیشن پاکستان کے پولیٹیکل قونصلر ولیم مڈلیٹن نے وٹو ہائوس لاہور ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں