رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کا شاہدرہ میں مسلم پارک گلی کے افتتاح کی آمد پر فائرنگ سے استقبال

پیر 12 فروری 2018 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2018ء) رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کا شاہدرہ میں مسلم پارک گلی کے افتتاح کی آمد پر فائرنگ سے استقبال کیا گیا۔ فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایم این اے ملک ریاض کی موجودگی میں دفعہ 144 کی دھجیاں اڑادی گئیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں