پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم میںپیف کا سٹال لگایاجائے گا،پیف ترجمان

پیر 12 فروری 2018 21:04

لاہور۔12 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ،حکومت پنجاب کی ہدایت پر ملٹی سیکٹورل نیو ٹریشن سنٹر ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم میںپیف کا شعبہ کمیونیکیشن پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کاسٹال لگائے گا۔

(جاری ہے)

پیف ترجمان کے مطابق پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم 13تا 14فروری دوروز تک ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں