4ایڈوانس ریلوے کورس کی تکمیل کی تقریب 14 فر و ری کو منعقدہوگی

پیر 12 فروری 2018 20:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2018ء) پاکستان ریلوے کے 114ایڈوانس ریلوے کورس کی تکمیل کی تقریب انٹر ریجنل کورس آف پاکستان ، پاکستان ریلوے والٹن اکیڈیمی میں 14 فر و ری کو دن 11بجکر 30منٹ پر منعقدہوگی ۔

(جاری ہے)

جس کے مہمانِ خصوصی چیف یگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلوے محمد جاوید انور ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں