پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم میں پیف کا سٹال لگایا جائیگا، ترجمان پیف

پیر 12 فروری 2018 19:19

لاہور۔12 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ملٹی سیکٹورل نیوٹریشن سنٹر، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم میں پیف کا شعبہ کمیونیکیشن پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کاسٹال لگائے گا۔

(جاری ہے)

پیف ترجمان کے مطابق پنجاب ہیومن ڈویلپمنٹ فورم 13تا 14فروری دوروز تک ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا جس میں مہمانوں کیلئے مفت تعلیمی منصوبوں کی کاوشوں سے آگاہی اور ورکنگ بابت پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے خصوصی جرائد اور دیگر مٹیریل دستیاب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں