انسانی حقوق کی سربلندی کیلئے عاصمہ جہانگیر کی نمایاں خدمات ہیں، آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن

پیر 12 فروری 2018 17:14

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران چوہدری غلام غوث، ایم ایم علی ،ڈاکٹر محمد ندیم ملک ، مشی ملک،عمارہ کنول اور مقدس فاروق نے معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر کی وفات پر انتہائی دُکھ اور رنج کا اظہار کیا اور ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ کی قانون کی سر بلندی اورانسانی حقوق کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں