ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 12 فروری 2018 15:28

ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء)لاہور کے ماڈل بازاروں میں پیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو کچا چھلکا15 سے 16 روپے فی کلو، پیاز31 سے 33 روپے ، ٹماٹر29سے 31 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ135 سی140 روپے ، ادرک چائنہ135 سے 140 روپے ، پالک 12 سے 13 ، بینگن46 سے 48 روپے ، بھنڈی توری111 سے 115 روپے ،کریلہ91 سی95روپے، گھیا کدو67سی70 روپے ،مٹر21 سے 22 روپے ، اروی 30 سے 32 روپے ،شملہ مرچ67 سے 70 روپے ، پھول گوبھی19 سی20 روپے ، بند گوبھی22 سے 23 روپے، شلجم16 سے 17 روپے ،مولی09سے 10 رو پے اورلیموں چائنہ50 سے 52 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں