ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو

پیر 12 فروری 2018 15:28

ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء)لاہور کے ماڈل بازاروں میں پیرکے روزاشیائے خورو نوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا98 تا115 روپے فی کلو ، چینی50 روپے ، گڑ75 سے 80 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 140 روپے، سیاہ چنی88 تا 98 روپے ، دال چنا95روپے ، مونگ ثابت85 ،دال مونگ دھلی ہوئی80 تا 90 روپے، ماش ثابت 90 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 120روپے اور بیسن95 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں