ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 12 فروری 2018 15:28

ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء)لاہور کے ماڈل بازاروں میں پیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو پہاڑی 125 سے 130 روپے اور سیب کالا کلو میدانی67 سے 70 روپے فی کلو فروخت ہوا،کیلا 53 سے 55 روپے فی درجن ، امرود 48 سے 50 روپے فی کلو، کھجور ایرانی 144 سے 150 روپے کلو، مسمی فی سینکڑہ 883تا 917 روپے،مالٹا فی سینکڑہ 400تا417روپے، کینو فی سینکڑہ883تا 917 روپے اور انار قندھاری 164 سی170 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں