1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 فروری کو ہوگی

پیر 12 فروری 2018 14:27

1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 فروری کو ہوگی
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری بروز جمعرات کو ہو گی جس کاپہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام10 لاکھ روپے کی3 اورتیسرا انعام18500 روپے کی1696 انعامات ہو نگے جبکہ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی بھی 15 فروری بروزجمعرات کو ہی ہو گی جس کاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک انعام،دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کی3 انعامات جبکہ تیسرا انعام1000کی1199 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں