بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوگا نہیں‘معمر رانا

پیر 12 فروری 2018 13:04

بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوگا نہیں‘معمر رانا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 فروری2018ء) فلم سٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوگا نہیں ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی ہم سے جہاں تک ممکن ہوسکے گا اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میںمعمر رانا نے کہا ہے شوبز کوئی بری چیز نہیں میں ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کرہی کام کیاجائے اور میری بیٹی ریا نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں آنکا فیصلہ نہیں کیا لیکر اگر وہ شوبز میں آنکا چاہے گی تو انکو روکوں گا نہیں بلکہ انکو سپورٹ کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں