ڈانس کا مقصد اچھل کود نہیں یہ باقاعدہ ایک آرٹ ہے ‘ مہک نور

پیر 12 فروری 2018 13:04

ڈانس کا مقصد اچھل کود نہیں یہ باقاعدہ ایک آرٹ ہے ‘ مہک نور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2018ء) اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ ڈانس کا مقصد اچھل کود نہیں بلکہ یہ باقاعدہ ایک آرٹ ہے اور اس کو سیکھنے کے لئے استادوں کی تربیت لازمی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میرے رقص میں جو نکھار آیا ہے اس میں میرے اساتذہ کا سب سے بڑا ہے اور آج میں کامیابی کی جس سیڑھی پر ہوں اس میں میری اپنی محنت ، والدین کی دعائوں اور سینئرز کی رہنمائی کے ساتھ استادوں کی تربیت شامل ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں