لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ماسٹر پینٹس پولو کپ 2018ء ماسٹر پینٹس /رضویز نے جیت لیا
اتوار 11 فروری 2018 18:30
(جاری ہے)
فائنل میچ بہت ہی زبردست ہوا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سرد موسم میں گرم میچ دیکھنے کو ملا۔
ماسٹر پینٹس /رضویز نے پہلے چکر میں دو گول جبکہ نیوایج نے ایک گول سکور کیا۔ دوسرے چکر میں ماسٹر پینٹس /رضویز نے چارگول سکور کیے۔ تیسرے چکر میں نیوایچ گارڈ گروپ نے تین جبکہ ماسٹر پینٹس نے دو گول سکور کیے۔ چوتھے چکر میں دونوں ٹیموں نے دو دو گول سکور کیے۔ ماسٹر پینٹس/رضویز کی طرف سے خوان کروز لوساڈانے چھ، حمزہ مواز خان نے دو، ممتاز عباس نیازی اور فاروق امین صوفی نے ایک ایک گول سکور کیا۔ نیوایج/گارڈ گروپ سے سلواڈور اولائو نے تین، تیمور علی ملک نے دو جبکہ راجہ ارسلان نجیب نے ایک گول سکور کیا۔ ادھر سب سڈری فائنل میں ڈائمنڈ پینٹس نے ماسٹر پینٹس بلیک کو 4.5-4 گول سے ہرا دیا۔ ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے ماکوس اریا نے تین جبکہ میر حذیفہ احمد نے ایک گول سکور کیا۔ ماسٹر پینٹس کی طرف سے حسام علی حیدر نے تین جبکہ ثاقب خان خاکوانی نے ایک گول سکور کیا۔ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی خواجہ احمد حسان،صوفی محمد امین اور عرفان علی حیدر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری