وکلاء تنظیموں کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر (آج )یوم سوگ کا اعلان

اتوار 11 فروری 2018 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2018ء)وکلاء تنظیمیںمعروف قانون عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر آج ( پیر) کو یوم سوگ منائیں گی ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ بار، لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال کے سوگ میں وکلاء آج یوم سوگ منائیں گے۔ لاہور بار کے عہدیداروں کے مطابق وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں