امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکامعروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 11 فروری 2018 18:30

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2018ء) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں