’’بچوں سے زیادتی اب نہیں‘‘کے موضوع پر(آج) پی جی ایم آئی میں تقریری مقابلے ہونگے

اتوار 11 فروری 2018 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2018ء) ڈیبیٹنگ سوسائٹی امیر الدین میڈیکل کالج کے زیر اہتمام آج برو ز ( سوموار ) کو پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں انٹرا کالجیٹ تقریری مقابلے ہونگی- جس کا عنوان ’’بچوں سے زیادتی اب نہیں ‘‘ہے - تقریب کی صدارت پرنسپل پروفیسر غیاث النبی طیب جبکہ مہمان خصوصی ادارے کے بورڈ آف مینجمنٹ کے چیئرمین سلمان غنی ہوں گی-

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں