شہباز شریف کا ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کا نوٹس، سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی

پیر 1 جنوری 2018 15:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

پیر کو شہباز شریف نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کا نوٹس لیا، شہباز شریف نے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے، انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں