زرعی سائنس دانوں کی کاوشوں سے ہر سال فصلوں کی نئی اقسام متعارف کرائی جا رہی ہیں،محکمہ زراعت
پیر 1 جنوری 2018 15:14
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ سال 2000سے 2014کے دوران کماد کی 11اقسام منظور کی گئیں ہیں اور اس وقت صوبہ پنجاب میں 90فیصد رقبہ پر یہی اقسام کاشت کی جا رہی ہیں۔ان تحقیقاتی کاوشوں کے نتیجہ میں سال 2000کے مقابلہ میں کماد کی پیداوار میں مجموعی طور پر 75فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے جبکہ فی ایکڑ پیداوار 370من سے 626من تک پہنچ چکی ہے ،انہوںنے کہا کہ اہم سبزیوں ، پھلوں اور دالوں کی بھی کئی اقسام گذشتہ چند سالوں میں متعارف کرائی گئیں ہیں اور اب بھی مختلف تحقیقاتی شعبوں میں اہم فصلوں کی کئی اقسام منظوری کے مراحل میں ہیں۔
ترجمان نے کہا ہے کہ سال 2014میں اہم فصلوں خاص طور پر گندم ، کپاس اور چاول کی پیداوار میں نمایا ں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے،ترجمان کے مطابق صوبہ پنجاب میں 9لاکھ 54ہزار 706ٹیوب ویلز کام کر رہے ہیں جن میں سے 9لاکھ 53ہزار270نجی شعبہ اور 1ہزار436سرکاری شعبہ میں ہیں۔محکمہ زراعت کا شعبہ فیلڈ ٹیوب ویلز لگانے کی غرض سے بورنگ کے لیے رعائتی خدمات فراہم کر رہا ہے اور اوسطاًًسالانہ 3ہزار ٹیوب ویلز بور کیے جا رہے ہیں۔ا نہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ اضافہ کاشتکاروں کی محنت ، زرعی سائنس دانوں کے ٹیکنالوجی پیکج اور حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کے باعث ممکن ہوا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار